لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
256اس خون کا کيا حکم ہے جسے عورت يائسہ ہونے کے بعد ديکھتى ہے؟ اور اس کا شرعى فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
257اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتي ہے؟download-disicon-7
258اس رنگ يا دھبے کا کيا حکم ہے جو عورت اپنى پاکى کے اطمينان کے بعد ديکھتى ہے جبکہ يہ معلوم ہے کہ نہ اس ميں خون کى علامات ہيں اور نہ ہى پانى ملے خون کي؟download-disicon-7
259اس روايت کے کيا معني ہيں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پيدا کئے گئے ہيں؟download-disicon-7
260اس روایت کا اعتبار کس حد تک هے؟ جس میں فرمایا گیا هے: " عید قربان کی شب کو منعقدهونے والا نطفه٬ چھ انگلیوں والا بچه پیدا هوگا"؟download-disicon-7
261اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پیدا کئے گئے ہیں؟download-disicon-7
262اس زمين پر نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جو پہلے وقف تھى اور پھر حکومت نے اس پر تصرف کر کے اس ميں اسکول بنا ديا ہو ؟download-disicon-7
263اس زمين کا کيا حکم ہے جو مسجد کے چھت والے حصے کا جزء تھى، بعد ميں بلديہ کے توسيعى دائرے ميں آنے کى وجہ سے مسجد کے اس حصہ کو مجبوراً منہدم کرکے سڑک ميں تبديل کر ديا گيا؟download-disicon-7
264اس سفر کا کيا حکم ہے جو تفريح يا ضروريات زندگى کے خريدنے کے لئے کيا جائے اور اس سفر ميں نماز اور اس کے مقدمات کے لئے جگہ ميسر نہ ہو ؟download-disicon-7
265اس سے قطع نظر کھ نعمت کا شکر بجا لانا، نعمت کے زياده ھونے کا سبب بنتا ھے۔ خدا کي نعمتوں کا شکر بجا لانا واجب کيوں ھے؟download-disicon-7
266اس شخص اور خاص کر قرآن کے مدرس کا شرعى حکم کيا ہے جو تجويد کے اعتبار سے امام جماعت کى نماز کو يقين کے ساتھ غلط سمجھتا ہے، حالانکہ اگر وہ جماعت ميں شرکت نہ کرے تو اس پر مختلف قسم کے الزامات لگائے جاتے ...download-disicon-7
267اس شخص کا کيا حکم ہے جو نماز صبح کے لئے يہ سوچ کر غسل جنابت ترک کر کے تيمم کرتا ہے کہ اگر غسل کرے گا تو بيمار ہو جائے گا؟download-disicon-7
268اس شخص کا کيا حکم ہے جو يہ نہيں جانتا کہ اس نے نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں تسبيحات اربعہ تين مرتبہ پڑھى ہيں يا کم يا زيادہ؟download-disicon-7
269اس شخص کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے جو ايک سرزمين ميں طويل مدت (٩سال) سے مقيم ہے اور فى الحال اس کا اپنے وطن ميں آنا ممنوع ہے، ليکن اسے يہ يقين ہے کہ ايک دن وطن واپس ضرور جائے گا؟download-disicon-7
270اس عبارت: "لاتعادوا الایام فتادیکم" سے مراد کیا هے؟download-disicon-7